کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے اتراکھنڈ کے تازہ ترین پیش رفت کو جمہوریت کی جیت قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ وزیر اعلی نریندر مودی اس سے سبق لیں گے۔
مسٹر
گاندھی نے آج ٹوئٹ کیا کہ ’اتراکھنڈ میں جمہوریت کی جیت ہوئی۔
انہوں نے مودی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ ان سے جو بھی برا ہوسکتا تھا کیا اور ہم نے جو اچھا ہوسکتا تھا وہ کیا۔